خانہ کریز جانور
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ جانور جن کے بال و پر شکار آموز ملازمین کی نگہداشت میں تیار ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ جانور جن کے بال و پر شکار آموز ملازمین کی نگہداشت میں تیار ہوتے ہیں۔